ترکی برادر ملک پاکستان کی دفاعی ضروریات ہر صورت پوری کرے گا، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان اور ترکی میں پاکستان کے سفیر سائرس سجاد قاضی نے پاکستان کے لئے تیار کئے جانے والے میلجم کوریٹ (جنگی بحری جہاز) کی ویلڈنگ تقریب میں شرکت کی۔ استنبول میں منعقد
Read More
