استنبول میں مولانا جلال الدین رومی کی 751 ویں برسی پر شبِ عروس کی تقریب
ترکیہ کے شہر استنبول کے اتاترک کلچرل سینٹر میں سوموار کے روز مولانا جلال الدین رومیؒ کی 751ویں برسی کی مناسبت سے شبِ عروس کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کا اہتمام ترکیہ کی وزارتِ سیاحت و
Read More