ترکش موٹر سائیکلسٹ کی 4 رکنی ٹیم پاکستان کے سفر پر جانے کے لیے تیار
ترکش موٹر سائیکلنگ فیڈریشن کے ڈائریکٹر Tunket Guzel کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم نے پاکستان کے ایک وسیع موٹر سائیکل سفر پر جانے سے پہلے پاکستان ایمبیسی، انقرہ کا دورہ کیا۔ ڈی ایچ ایم
Read More