turky-urdu-logo
  1. Home
  2. اہم ترین

Category: شہ سرخیاں

دنیا میں موجودہ چیلنجوں کے باوجود روس اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں،روسی صدر

دنیا میں موجودہ چیلنجوں کے باوجود روس اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں،روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے  دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں اپنے ترک ہم منصب صدر ایردوان کے کردار کی تعریف کی۔ آستانہ، قازقستان میں ایک پریس بریفنگ سے خطاب کرتے

Read More
ترکیہ کا مقصد سفارت کاری کے ذریعے خطے میں امن کو یقینی بنانا ہے، صدر ایردوان

ترکیہ کا مقصد سفارت کاری کے ذریعے خطے میں امن کو یقینی بنانا ہے، صدر ایردوان

صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ ترکیہ کا مقصد عوام اور انسانی اقدار پر مبنی بھرپور سفارت کاری کے ذریعے اپنے خطے اور اس سے باہر امن کو یقینی بنانا ہے۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ

Read More
صدر ایردوان کی  قطری امیر سے آستانہ میں ملاقات؛ غزہ ،لبنان پر اسرائیل کے حملوں پر تبادلہ خیال

صدر ایردوان کی قطری امیر سے آستانہ میں ملاقات؛ غزہ ،لبنان پر اسرائیل کے حملوں پر تبادلہ خیال

صدر ایردوان نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی اور غزہ اور لبنان پر اسرائیل کے حملوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں ترکیہ اور

Read More
ترکیہ ، پاکستان اور آذر بائیجان کے مابین سہ فریقی بات چیت کا دور

ترکیہ ، پاکستان اور آذر بائیجان کے مابین سہ فریقی بات چیت کا دور

شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سربراہی اجلاس کے موقع پر دنیا کے تین اہم خطوں کے ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر صدر ایردوان نے کہا

Read More
اسرائیل خطے کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے، صدر ایردوان

اسرائیل خطے کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل خطے کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ ترکیہ خطے میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو مغرب

Read More
صدر ایردوان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

صدر ایردوان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

صدر ایردوان  شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہوگئے۔ آستانہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے دو روزہ 24ویں اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔

Read More
صدر ایردوان کی انقرہ میں سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

صدر ایردوان کی انقرہ میں سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

صدر ایردوان نے  انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان آل سعود کا استقبال کیا۔ ملاقات میں ترک وزیر دفاع یاشر گلر بھی بند کمرے کے اجلاس میں موجود تھے۔ واضح

Read More
صدر ایردوان  آئندہ ماہ سفارتی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے تین مختلف ممالک کا دورہ کریں گے

صدر ایردوان  آئندہ ماہ سفارتی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے تین مختلف ممالک کا دورہ کریں گے

صدر ایردوان  آئندہ ماہ سفارتی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے تین مختلف ممالک کا دورہ کریں گے۔ توقع ہے کہ صدر ایردوان قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت اور

Read More
صدر ایردوان کی ترک  بری  افواج کی  سالگرہ پر اپنی قوم کو  مبارکباد

صدر ایردوان کی ترک  بری  افواج کی سالگرہ پر اپنی قوم کو  مبارکباد

صدر ایردوان  نے ترک  بری  افواج کی 2233ویں سالگرہ پر اپنی قوم کو  مبارکباد دی۔ صدر ایردوان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس  پر اپنی پوسٹ میں  کہا کہ میں ترک بری افواج کے قیام کی

Read More
صدر ایردوان کی ڈچ وزیراعظم مارک روٹے کو نیٹو کا نیا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد

صدر ایردوان کی ڈچ وزیراعظم مارک روٹے کو نیٹو کا نیا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد

صدر ایردوان نے  مارک روٹے کو نیٹو کا نیا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ترک کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ کے ایک بیان کے مطابق،صدر ایردوان نے روٹے کے ساتھ فون پر بات چیت کی۔ صدر

Read More