ٹیکا اسلام آباد کی سربراہ سے جائیکا کے نمائندے کی ملاقات، پاکستان میں باہمی شراکت داری سے کام کرنے پر اتفاق
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ترک فلاحی ادارے کی سربراہ صالحہ طونا سےچاپانی ادارے جائیکا کے سینئر نمائندے تاکایوکی سگاوارا نے ملاقات کی۔ دونوں نمائندوں نے اس ملاقات میں جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال
Read More