ترکیہ کا کھلاڑی، جو آنکھوں پر پٹی باندھ کر تیسرا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر چُکا ہے
ترکیہ کا شہری عثمان گُرچو بچپن سے ہی باسکٹ بال میں ٹرک شاٹس کھیلنے کا شوقین ہے۔ وہ دور سے بال کو باسکٹ میں پھینکنے، باؤنس شاٹ کھیلنے اور ہُک شاٹ کھیلنے کا ماہر ہے
Read More