ترک قونصل جنرل کی ‘کراچی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول’ کی ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت
ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگو نے 'کراچی انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول' کی ریڈ کارپٹ تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کے دوران جمال سانگو نے پاکستان کے ممتاز دانشوروں، فنکاروں، کھلاڑیوں اور موسیقاروں سے ملاقات کی۔
Read More