turky-urdu-logo

ترک قونصلر جنرل کراچی کی سندھ کے وزیر ثقافت و سیاحت ملاقات

ترک قونصلر جنرل کراچی جمال سانگھو نے سندھ کے وزیر ثقافت و سیاحت ذولفقار علی شاہ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ثقافتی سرگرمیاں منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔

ملاقات میں ٹکا کے کو آرڈینیٹر بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران وزیر ثقافت و سیاحت ذولفقار علی شاہ نے مہمانوں کو سندھی ثقافت کی علامت اجرک کا تحفہ پیش کیا۔

Read Previous

صدر ایردوان کا عالمی برادری سے غزہ کے بچوں کی حفاظت کا مطالبہ

Read Next

ترک میڈیا نے 15 جولائی کی رات کو بے خوفی سے ہماری جمہوریت کا دفاع کیا،صدر ایردوان

Leave a Reply