پاکستانی سفیر ڈاکٹر یوسف جنیدکی ترکیہ کے وزیر ثقافت و سیاحت کے ساتھ دوطرفہ سیاحت اور ثقافتی تعلقات پر تبادلہ خیال
ترکیہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے ترکیہ کے ثقافت اور سیاحت کے وزیر مہمت نوری ارسوئے سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاحت اور ثقافتی تبادلوں سے متعلق باہمی مفادات پر تبادلہ خیال کیا
Read More