ترک سفیر کی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات، سفارتی تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان میں ترکیہ کے سفیر، ڈاکٹر عرفان نزیراوغلو نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف ،اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان قانونی اور سفارتی تعاون کو مزید مضبوط
Read More