turky-urdu-logo

دیانت فاؤنڈیشن کی 2500 فوڈ پیکجز تقسیم کی تقریب،ترک قونصل جنرل کراچی کی شرکت

بیت الاسلام ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے دیانت فاونڈیشن کے زیر اہتمام 2500 فوڈ پیکجز کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگو بھی تقریب میں موجود تھے۔

انکا کہنا تھا کہ اللہ تعالی ترکیہ اور پاکستان پر رحم فرمائیں اور اس بابرکت مہینے میں ہماری دعاوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔

Alkhidmat

Read Previous

بین الاقوامی ادارے غزہ کے حق میں آواز اٹھانے میں ایک بار پھر ناکام رہے ہیں، صدر ایردوان

Read Next

ترکیہ دن رات زلزلے کے زخموں کو مندمل کرنے کی کوشش میں مصروف ہے،صدر ایردوان

Leave a Reply