turky-urdu-logo

ترک قونصل جنرل کراچی جمال سانگو سے انٹرنیشنل بزنس یوتھ نیٹ ورک کے وفد کی ملاقات

ترکیہ سے آئے انٹرنیشنل بزنس یوتھ نیٹ ورک کے وفد کی ترک قونصل جنرل سے ملاقات ۔

ملاقات کے دوران دنیا بھر سے نوجوان entrepreneurs کے درمیان رابطے کا ذریعہ قائم کرنے کے لئے مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔

وفد نے ترک قونصل جنرل جمال سانگو کو نیٹ ورک کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا جسے ترک قونصل جنرل سے سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دیہانی کروائی ۔

Read Previous

صدر ایردوان کا اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ،صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

Read Next

وزیراعظم پاکستان سے ترک سفیر کی ملاقات،ترکیہ اور پاکستان کے مابین دو طرفہ تجارت کے فروغ پر زور

Leave a Reply