Turkiya-Logo-top
  1. Home
  2. اہم ترین

Category: اہم ترین

صدر ایردوان نے ترکی میں آرمینیا کے مذہبی رہنما سے ملاقات کی

صدر ایردوان نے ترکی میں آرمینیا کے مذہبی رہنما سے ملاقات کی

صدر ایردوان نے ترکی میں آرمینیا کے عیسائی فرقے کے مذہبی رہنما سہاک مشالین سے ملاقات کی۔ ترک صدر خاتون اول امینہ ایردوان کے ساتھ استنبول کے کمکاپی مدر میری آرمینین چرچ آئے جہاں انہوں

Read More
سعد حریری لبنان کے نئے وزیر اعظم نامزد

سعد حریری لبنان کے نئے وزیر اعظم نامزد

لبنان کے صدر مچل اون نے فیوچر موومنٹ کے صدر سعد حریری کو حکومت بنانے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ سعد حریری کے تقرر سے پہلے صدر مچل اون نے پارلیمنٹ سے مشاورت کی

Read More
پاکستان اور عمان کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور عمان کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور عمان کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ عمان کی وزارت دفاع میں معاہدے کی تقریب منعقد ہوئی۔ عمان کی وزارت دفاع کے سیکریٹری جنرل محمد بن نصیر اور عمان

Read More
افغانستان کا اعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی وفد کل پاکستان پہنچ رہا ہے

افغانستان کا اعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی وفد کل پاکستان پہنچ رہا ہے

افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر رحمان رحمانی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح کا وفد 23 اکتوبر کو پاکستان آ رہا ہے۔ وفد میں پارلیمنٹ کی 5 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمین، اراکین پارلیمنٹ اور ولیسی جرگہ

Read More
صدر طیب ایردوان کی تنخواہ میں 8 فیصد اضافہ

صدر طیب ایردوان کی تنخواہ میں 8 فیصد اضافہ

ترکی کے  آئندہ مالی سال میں صدر طیب ایردوان کی ماہانہ تنخواہ 88 ہزار ترکش لیرا ہو گی۔ ترکی کا مالی سال یکم جنوری سے شروع ہو کر 31 دسمبر کو ختم ہوتا ہے۔ پارلیمنٹ

Read More
استنبول میں داعش کے خلاف کریک ڈاوٗن، متعدد مشتبہ دہشت گرد گرفتار

استنبول میں داعش کے خلاف کریک ڈاوٗن، متعدد مشتبہ دہشت گرد گرفتار

ترک سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے استنبول میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف نیا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ جمعرات کو علی الصبح پولیس نے استنبول کے مختلف علاقوں میں 21 گھروں پر چھاپے

Read More
آذربائیجان کے مطالبے پر ترک فوج بھیجنے پر کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہو گی، ترک نائب صدر

آذربائیجان کے مطالبے پر ترک فوج بھیجنے پر کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہو گی، ترک نائب صدر

ترک نائب صدر فواد اوکتے نے کہا ہے کہ آذربائیجان اور ترکی کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ ہے اور اگر باکو فوجی تعاون کے معاہدے کے تحت ترکی سے فوج بھیجنے کی درخواست کرتا

Read More
سعودی عرب میں ترک مصنوعات پر غیر اعلانیہ سرکاری پابندی سے ایکسپورٹرز پریشان

سعودی عرب میں ترک مصنوعات پر غیر اعلانیہ سرکاری پابندی سے ایکسپورٹرز پریشان

ترکی اور سعودی عرب میں سیاسی تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ سعودی عرب میں ترکی کی مصنوعات پر غیر اعلانیہ سرکاری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سعودی عرب کے تمام بڑے ڈپارٹمنٹل اسٹورز

Read More
فتح اللہ ٹیررسٹ آرگنائزیشن کے دہشت گردوں کے سروں کی قیمت کا اعلان

فتح اللہ ٹیررسٹ آرگنائزیشن کے دہشت گردوں کے سروں کی قیمت کا اعلان

ترکی نے 2016 کی ناکام فوجی بغاوت میں ملوث فتح اللہ ٹیررسٹ آرگنائزیشن (فیتو) کے دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔ ترک وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ فیتو کے

Read More
ترکی کا کینسر کے علاج کی مہنگی درآمدی ادویات سے جان چھڑانے کا فیصلہ، نیا ریسرچ سینٹر قائم

ترکی کا کینسر کے علاج کی مہنگی درآمدی ادویات سے جان چھڑانے کا فیصلہ، نیا ریسرچ سینٹر قائم

ترکی نے کینسر کے علاج میں مہنگی درآمدی ادویات سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ایک نیا ریسرچ سینٹر قائم کر دیا ہے۔ اس سینٹر میں ادویات اور کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والے

Read More