Turkiya-Logo-top
  1. Home
  2. Author Blogs

Author: Asif Ali Khan

Asif Ali Khan

ترک موبائل کمپنی ترک سیل نے اپنا ویلتھ فنڈ قائم کر لیا

ترک موبائل کمپنی ترک سیل نے اپنا ویلتھ فنڈ قائم کر لیا

ترکی کی سب سے بڑی موبائل کمپنی ترک سیل نے اپنا "ترکی ویلتھ فنڈ" قائم کر لیا۔ کمپنی کے سالانہ اجلاس عام میں ترکی ویلتھ فنڈ قائم کرنے کی منظوری حاصل کی گئی۔ کمپنی کے

Read More
ترکی اور یونان کے فوجی حکام کی نیٹو ہیڈکوارٹرز میں یومیہ ملاقاتیں جاری ہیں، جینز سٹولن برگ

ترکی اور یونان کے فوجی حکام کی نیٹو ہیڈکوارٹرز میں یومیہ ملاقاتیں جاری ہیں، جینز سٹولن برگ

مشرقی بحیرہ روم کے تنازعے کے حل کے لئے ترکی اور یونان کے فوجی حکام روزانہ نیٹو ہیڈ کواٹرز میں ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹولن برگ نے برسلز میں ایک

Read More
کاراباخ تنازعے پر مِنسک گروپ کا غیر معمولی اجلاس آج واشنگٹن میں ہو گا

کاراباخ تنازعے پر مِنسک گروپ کا غیر معمولی اجلاس آج واشنگٹن میں ہو گا

آرگنائزیشن فار سیکیورٹی اینڈ کو آپریشن ان یورپ کے مِنسک گروپ کا ایک غیر معمولی اجلاس آج واشنگٹن میں ہو گا۔ امریکہ، روس اور فرانس اس گروپ کے اہم ممبرز ہیں۔ روس کی وزارت خارجہ

Read More
صدر ایردوان نے ترکی میں آرمینیا کے مذہبی رہنما سے ملاقات کی

صدر ایردوان نے ترکی میں آرمینیا کے مذہبی رہنما سے ملاقات کی

صدر ایردوان نے ترکی میں آرمینیا کے عیسائی فرقے کے مذہبی رہنما سہاک مشالین سے ملاقات کی۔ ترک صدر خاتون اول امینہ ایردوان کے ساتھ استنبول کے کمکاپی مدر میری آرمینین چرچ آئے جہاں انہوں

Read More
صدر ایردوان کی مارکر عیسیان کی آخری رسومات میں شرکت

صدر ایردوان کی مارکر عیسیان کی آخری رسومات میں شرکت

صدر رجب طیب ایردوان نے کمکاپی کے مریم اینا آرمینین چرچ میں استنبول کے جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے نائب صدر مارکر عیسیان کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ خاتون اول امینہ ایردوان بھی ان

Read More
سعد حریری لبنان کے نئے وزیر اعظم نامزد

سعد حریری لبنان کے نئے وزیر اعظم نامزد

لبنان کے صدر مچل اون نے فیوچر موومنٹ کے صدر سعد حریری کو حکومت بنانے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ سعد حریری کے تقرر سے پہلے صدر مچل اون نے پارلیمنٹ سے مشاورت کی

Read More
پاکستان اور عمان کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور عمان کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور عمان کے درمیان فوجی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ عمان کی وزارت دفاع میں معاہدے کی تقریب منعقد ہوئی۔ عمان کی وزارت دفاع کے سیکریٹری جنرل محمد بن نصیر اور عمان

Read More
افغانستان کا اعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی وفد کل پاکستان پہنچ رہا ہے

افغانستان کا اعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی وفد کل پاکستان پہنچ رہا ہے

افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر رحمان رحمانی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح کا وفد 23 اکتوبر کو پاکستان آ رہا ہے۔ وفد میں پارلیمنٹ کی 5 اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمین، اراکین پارلیمنٹ اور ولیسی جرگہ

Read More
صدر طیب ایردوان کی تنخواہ میں 8 فیصد اضافہ

صدر طیب ایردوان کی تنخواہ میں 8 فیصد اضافہ

ترکی کے  آئندہ مالی سال میں صدر طیب ایردوان کی ماہانہ تنخواہ 88 ہزار ترکش لیرا ہو گی۔ ترکی کا مالی سال یکم جنوری سے شروع ہو کر 31 دسمبر کو ختم ہوتا ہے۔ پارلیمنٹ

Read More
استنبول میں داعش کے خلاف کریک ڈاوٗن، متعدد مشتبہ دہشت گرد گرفتار

استنبول میں داعش کے خلاف کریک ڈاوٗن، متعدد مشتبہ دہشت گرد گرفتار

ترک سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے استنبول میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف نیا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ جمعرات کو علی الصبح پولیس نے استنبول کے مختلف علاقوں میں 21 گھروں پر چھاپے

Read More