ترک موبائل کمپنی ترک سیل نے اپنا ویلتھ فنڈ قائم کر لیا

ترکی کی سب سے بڑی موبائل کمپنی ترک سیل نے اپنا "ترکی ویلتھ فنڈ” قائم کر لیا۔

کمپنی کے سالانہ اجلاس عام میں ترکی ویلتھ فنڈ قائم کرنے کی منظوری حاصل کی گئی۔

کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ظفر سونمیز نے کہا کہ ڈیڑھ سال سے اس فنڈ کے قیام پر کام ہو رہا تھا۔ اب کمپنی کو اپنی مالی ضروریات کے لئے بھاری قرضوں سے نجات ملے گی اور انتظامیہ مستقبل کی موثر اور بہترین منصوبہ بندی کر سکے گی۔

Alkhidmat

Read Previous

ترکی اور یونان کے فوجی حکام کی نیٹو ہیڈکوارٹرز میں یومیہ ملاقاتیں جاری ہیں، جینز سٹولن برگ

Read Next

انقرہ میں انٹرنیشنل نیوز فوٹوگرافی کی نمائش شروع ہو گئی

Leave a Reply