Turkiya-Logo-top
  1. Home
  2. اہم ترین

Category: مشرق وسطی

اسرائیلی فوج نے یروشلم میں ایک مسجد کو شہید کرنے کا حکم دے دیا

اسرائیلی فوج نے یروشلم میں ایک مسجد کو شہید کرنے کا حکم دے دیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ یروشلم کی سیلیوان وادی میں القعقہ مسجد شہید کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ مسجد کمیتی کے ممبر خالد ابو طحہ نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مسجد کی

Read More
اسرائیل، یو اے ای اور بحرین کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب آج وہائٹ ہاوٗس میں ہو گی

اسرائیل، یو اے ای اور بحرین کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب آج وہائٹ ہاوٗس میں ہو گی

اسرائیل، یو اے ای اور بحرین کے درمیان تعلقات کے معاہدے پر دستخط کی تقریب آج واشنگٹن میں ہو گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو اس تقریب کے مہمان

Read More
فلسطین کی حکومت کا عرب لیگ کے ساتھ تعلق ختم کرنے پر غور

فلسطین کی حکومت کا عرب لیگ کے ساتھ تعلق ختم کرنے پر غور

فلسطین کی پارلیمنٹ صدر محمود عباس کو جلد ہی تجاویز بھیجے گی جس میں عرب لیگ کے ساتھ تعلق ختم کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ فسلطینی وزیراعظم محمد اشتیہ نے کابینہ کے اجلاس کے

Read More
طالبان اور افغان حکومت کے درمیان باقاعدہ مذاکرات دوہا میں شروع ہو گئے

طالبان اور افغان حکومت کے درمیان باقاعدہ مذاکرات دوہا میں شروع ہو گئے

افغان طالبان اور حکومت کے درمیان باضابطہ بات چیت قطر کے دارالحکومت دوہا میں شروع ہو گئی ہے۔ افغان حکومت کے وفد کی قیادت ہائی کونسل فار نیشنل ری کنسیلئشن کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کر

Read More
قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

مسلمان نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں جمع ہو رہے ہیں۔ اسرائیلی حکومت کی پابندیوں کے باوجود ہزاروں لوگوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔

Read More
فلسطین عرب لیگ کی رکنیت چھوڑ دے، اسلامک جہاد کا مطالبہ

فلسطین عرب لیگ کی رکنیت چھوڑ دے، اسلامک جہاد کا مطالبہ

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامک جہاد نے عرب لیگ سے اخراج کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلامک جہاد کے پولیٹیکل بیورو کے رکن محمد الہندی نے کہا ہے کہ عرب لیگ نے فلسطینیوں کو تنہا چھوڑ

Read More
اسرائیلی عدالت کا فلسطینی خاندان کو گھر خالی کرنے کا حکم

اسرائیلی عدالت کا فلسطینی خاندان کو گھر خالی کرنے کا حکم

یروشلم کی ضلعی عدالت نے بطن الہوا کے رہائشی نصیر رجبی کو اپنا گھر خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ آئندہ سال یکم اپریل تک نصیر رجبی گھر خالی

Read More
ترکی نے عرب لیگ کا اعلامیہ مسترد کر دیا

ترکی نے عرب لیگ کا اعلامیہ مسترد کر دیا

ترکی نے عرب لیگ کا اعلامیہ مسترد کر دیا جس میں تنظیم نے الزام عائد کیا کہ ترک سرگرمیوں کی وجہ سے عرب ممالک کی سیکیورٹی خطرات بڑھ گئے ہیں۔ ترک وزارت خارجہ نے اپنے

Read More
اسرائیلی فوج نے غزہ کے مضافاتی علاقے میں فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا

اسرائیلی فوج نے غزہ کے مضافاتی علاقے میں فلسطینی کا گھر مسمار کر دیا

اسرائیلی فوج غزہ کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر رہی ہے۔ اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ گھر اسرائیل سے این او سی حاصل کئے بغیر تعمیر کئے گئے ہیں۔

Read More
عرب لیگ کا اسرائیل اور یو اے ای معاہدے کی مذمت سے انکار

عرب لیگ کا اسرائیل اور یو اے ای معاہدے کی مذمت سے انکار

عرب ممالک کی تنظیم عرب لیگ نے اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان ہونے والے معاہدے کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق فلسطین نے عرب لیگ کے اجلاس میں

Read More