اسرائیلی فوج غزہ کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر رہی ہے۔ اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ گھر اسرائیل سے این او سی حاصل کئے بغیر تعمیر کئے گئے ہیں۔
اسرائیلی فوج پہلے فسلطینیوں کو اپنا گھر مکمل طور پر تعمیر کرنے دیتی ہے اور جیسے ہی گھروں کی تعمیر مکمل ہوتی ہے اسرائیلی فوج انہیں مسمار کرنے پہنچ جاتی ہے۔
غزہ کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا اسرائیلی فوج کا یہ روز کا معمول ہے۔
Tags: اسرائیلی فوج کے مظالم