یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے ترکیہ میں پاکستانی سفارتحانے میں تقریب کا انعقاد
پاکستانی سفارت خانہ انقرہ میں تیسرے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سول سوسائٹی، میڈیا، تھنک ٹینکس اور انقرہ میں مقیم کشمیریوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
Read More
