turky-urdu-logo

ترک مسلح افواج میں پہلی خاتون جنرل کا تقرر

ترک مسلح افواج میں پہلی خاتون جنرل کا تقرر۔

اوزلم یلماز کو سینئر کرنل سے بریگیڈیئر جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر جنڈرمیری کوسٹ گارڈ اکیڈمی کی نائب صدر کا عہدہ دیا گیا ہے۔

ترک فوج میں مزید دو لیفٹننٹ جنرلز، 16 میجر جنرلز اور 13 بریگیڈیئر جنرلز کو بھی ترقی دی گئی ہے۔

اسکے علاوہ جنرل عارف سیٹن جینڈرمیری جنرل کمانڈ کے سربراہ کے طور پر برقرار رہیں گے۔

Read Previous

امریکہ سے F-16 طیارے خریدنے کے حوالے سے مذکرات کے لیے ترک وفد امریکہ روانہ

Read Next

سعودی ولی عہد جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

Leave a Reply