turky-urdu-logo

ترکیہ: ایجیئن شہر 91 ویں بین الاقوامی ٹریڈ فئیر کی میزبانی کے لیے تیار

ترکیہ کے شہر ایجیئن میں 2 ستمبر سے 91واں بین الاقوامی  تجارتی فئیر شروع ہونے جا رہا ہے

اس فئیر کا مقصد ٹیکنالوجی، ثقافت اور آرٹ  کو فروغ دینا ہے

فئیر میں ان شعبوں میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد  کیا جائے گا

اسی  کے ساتھ ساتھ  ترک وزارت تجارت  کے زیر اہتمام ازمیر بزنس ڈے بھی منا یا جائے گا ، جس کا انعقاد  یک اور 2 ستمبر کو کیا جائے گا

جمہوریہ ترکیہ کے بانی مصطفی کمال اتاترک نے ملک کے تیسرے بڑے شہر ازمیر میں پہلی اکانومی کانگریس کا آغاز کیا تھا جس کو روایت  کو آج بھی برقرار رکھا گیا ہے

Alkhidmat

Read Previous

واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری،3 نئے سیکورٹی فیچرز متعارف

Read Next

پاکستان: بلیو ورلڈ سٹی کا گولڈ میڈلز جیتنے پر ارشد ندیم اور محمد نوح دستگیر بٹ کو ایک ایک کنال کا پلاٹ دینے کا اعلان

Leave a Reply