پاکستان، ازبکستان کے درمیان 1 ارب ڈالر کا تجارتی معاہدہ طے پاگیا
پاکستان اور ازبکستان نے دو طرفہ تجارت میں اضافے کے لیے ایک ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کر لیے۔ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں پاکستان-ازبکستان بین الحکومتی کمیشن برائے تجارت-معیشت اور سائینٹیفک-ٹیکنیکل تعاون (آئی
Read More
