فرانس کا 76 مساجد کی تلاشی لینے کا فیصلہ، تین سال میں 43 مساجد بند کر دی گئیں
فرانس کی حکومت نے 76 مساجد کی تلاشی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانسیسی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ علیحدگی پسندوں کے عزائم سے متعلق معلومات کے لئے ان مساجد کی تلاشی لی جائے
Read More
