
ترکش فٹ بال کلب فینز باحس نے فرانس کے ڈیفینڈر لیو ویسٹرمین سےعلیحدگی اختیار کر لی۔
فینزباحس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کلب اور فرانسیسی ڈیفنڈر لیونے باہمی مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا۔
لیو نے 2018 میں ترکش کلب فینز باحس میں شعمولیت اختیار کی تھی۔
28 سالہ لیو نے ترکش کلب میں رہتے ہوئے 4.8 پوائنٹس حاصل کیے۔