turky-urdu-logo

ترک باسکٹ بال کے ہیڈ کوچ ارمان کونٹر کورونا وائرس میں مبتلا

ترکی کے باسکٹ بال  کے ہیڈ کوچ ارمان کونٹر کورونا وائرس میں مبتلا۔

کونٹر کی بیٹی روکسن نے  ٹویٹر پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد بھی  میرے والد میں ابھی ایسی کوئی علامت نہیں دکھی اور و ہ ٹھیک ہیں۔

33 سالہ روکسن ترکی میں کھیل کے مشہور صحافیوں میں سے ایک ہے۔

Read Previous

ترکی میں پہلے ورچول فوٹوگرافی فیسٹیول کا انعقاد

Read Next

فروزن فوڈ کی پیکیجنگ کورونا وائرس کے پھیلاو کا سبب بن سکتی ہیں، چین

Leave a Reply