turky-urdu-logo

فروزن فوڈ کی پیکیجنگ کورونا وائرس کے پھیلاو کا سبب بن سکتی ہیں، چین

حالیہ تحقیق کے مطابق کورونا وائرس انسانی جلد پر 9 گھنٹے جبکہ شیشے کی سطح پر 28 دن تک زندہ رہ سکتا ہے۔ چینی سائنسدانوں نے وائرس ٹرانسمیشن کے ایک اور ممکنہ سورس کی نشاندہی کر دی ہے ۔ چینی مرکز برائے وبا ئی امراض سے تحفظ ا کا کہنا ہے کہ فوڈ پیکیجنگ پر موجود زندہ وائرس پھیلاو کا سبب بن سکتا ہے۔

چینی مرکز برائے امراض سے تحفظ (سی ڈی سی) نے پچھلے ہفتے چین کے شہر چن ڈاو میں وبا کے پھیلاو کے بعد وائرس کی نشاندہی کی کوششوں کے دوران فروزن مچھلی کی پیکیجنگ پر زندہ وائرس کی تصدیق کی۔ وائرس کی موجودگی کے بعد اس کے انسانون میں منتقل ہونے کے حدشات کے پیش نظر یہ نتائج سامنے آئے۔

اپنی طرز کی پہلی اس تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ فروزن فوڈ ز کے ذریعے طویل فاصلے تک وائرس منتقل کرنا ممکن ہے۔

Read Previous

ترک باسکٹ بال کے ہیڈ کوچ ارمان کونٹر کورونا وائرس میں مبتلا

Read Next

ترکی: جعلی شراب بیچنے والوں کے خلاف کارروائی، مرنے والوں کی تعداد 64 ہو گئی

Leave a Reply