
فرانس کے شہر شیتے دن میں ایک مسجد کو آگ لگا دی گئی۔ اسلامک کنفیڈریشن نیشنل اوپینین کے سیکریٹری جنرل فاتح شاکر کے مطابق ایک شخص نے رات میں مسجد پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ بروقت اطلاع ملنے پر آگ کو پھیلنے سے روک دیا گیا تاہم مسجد کو نقصان پہنچا ہے۔
Tags: فرانس