turky-urdu-logo

ترکی: زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہو گئی

ترکی کے ساحلی علاقے آئجن کے شہر ازمیر میں جمعہ کی شب آنے والے زلزلے میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔

نائب صدر فواد اوکتے کے مطابق زلزلے میں 1000 افراد زخمی ہوئے جس میں سے 682 معمولی زخمیوں کو ضروری طبی امداد کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

Read Previous

فرانس میں مساجد پر حملے جاری

Read Next

ترکی: زلزلے سے متاثرہ علاقے میں ملبے تلے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے

Leave a Reply