ترکی کے شہر ازمیر میں آنے والے زلزلے میں تباہ ہونے والی عمارتوں میں امدادی ٹیمیں ابھی تک ریسکیو کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔امدادی ٹیمیں 24 گھنٹے کام کر رہی ہیں۔ ابھی تک ملبے تلے کئی افراد پھنسے ہوئے ہیں جن کو نکالنے کا کام جاری ہے۔مزید پڑھیں:ترکی، ملبے تلے دبی پچاس سالہ خاتون کو 17 گھنٹوں بعد…ترکی ، زلزلے کے 65 گھنٹے بعد تین سالہ بچی کو ملبے سے…ترکی مشرقی بحیرہ روم میں وسائل کی تلاش کا کام جاری…