گیس ہب سیکیورٹی اور دیگر حساس امور پر ترکیہ اور روس کے درمیان بات چیت کا آغاز
روسی نائب وزیر خارجہ اولیگ سائرو ولوٹوف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روس اور ترکیہ کےمابین گیس ہب منصوبے کی سیکورٹی سے متعلق حساس مسائل پر ماہرانہ بات چیت کا آغازکر دیا ہے۔
Read More