turky-urdu-logo

اسلام آباد:روسی وفد کا یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اینڈ کلچرل سنٹر کا دورہ

علامہ اقبال اوپن ایجوکیشن یونیورسٹی میں روس کی جانب سے روسی کلچرل اینڈ لینگویج سنٹر کے قیام پر بات چیت کے لیے اسلام آباد آنے والے تین رکنی روسی وفد نے یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اینڈ کلچرل سنٹر اسلام آباد کا دورہ کیا۔

روسی وفد کو دورے کے دوران یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ میں جاری متعدد پروگراموں کے بارے میں بتایا گیا۔

روسی وفد نے دورے کے دوران روایتی ترک تیر اندازی کا بھی تجربہ کیا۔

Alkhidmat

Read Previous

A mail-order bride is what?

Read Next

ترکیہ میں پاکستان کے سابق سفیر محمد سائرس سجاد قاضی سیکرٹری خارجہ پاکستان تعینات

Leave a Reply