نسل پرستی کے خلاف مظاہروں میں قومی یادگاروں کے تحفظ کا فیصلہ، امریکی صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور احتجاج میں قومی یادگاروں اور خاص طور پر مختلف شخصیات کے مجسموں کو گرانے کے عمل کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Read More