اسرائیلی مظالم: فلسطینی خاندان 9 روز سے سخت سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھا ہے
48 سالہ فلسطینی حرب ابو الکباش پچھلے 9 روز سے اپنے خاندان سمیت سخت سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھا ہے۔ اسرائیلی فوج نے ابوالکباش کا پورا گاوٗں ملیا میٹ کر کے رکھ دیا ہے۔
Read More
