اسرائیل کا غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ

اسرائیل نے رات میں حماس کے ٹھکانوں فضائی حملہ کیا۔ یہ حملہ غزہ شہر میں حماس کے زیر استعمال ٹھکانوں پر کیا گیا۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان ایوی شے ایدریس نے ٹوئٹر پر ان حملوں کی تفصیلات شیئر کیں۔

انہوں نے کہا کہ غزہ سے اسرائیل پر راکٹ فائر کرنے کے جواب میں فضائی حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ ایک سرنگ پر کیا گیا جو حماس کے کارکن استعمال کر رہے تھے۔

عینی شایدین کے مطابق غزہ کے علاقے دیر البلاح میں اسرائیلی فوج نے تین میزائل داغے۔

Alkhidmat

Read Previous

افغانستان میں بارودی سرنگیں پھٹنے سے ضلعی پولیس سربراہ سمیت 12 اہلکار جاں بحق

Read Next

بھارت سب سے بڑی اقلیت مسلمانوں کے حقوق کا احترام کرے، اقوام متحدہ

Leave a Reply