پولیس کے ہاتھوں نہتے سیاہ فام کی ہلاکت پر امریکہ بھر میں ہنگامے اور فسادات
خوبصورت قدرتی اور مصنوعی جھیلوں کے امریکی شہر مینیاپولیس میں مقامی پولیس اہلکار نے ایک سیاہ افریقن امریکن شہری جارج فلائیڈ کو گرفتاری کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جس کے بعد
