صدر ایردوان کی اپیل پر پاکستانیوں کا بھی فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان
پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے صدر رجب طیب ایردوان کی اپیل پر فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پر بائیکاٹ فرینچ پروڈکٹ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ پر ہے۔
Read More
