turky-urdu-logo

ترکی کا اقوام متحدہ کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کا پیغام

ترک وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔

ٹویٹر اکاونٹ پر جاری کردہ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ” 75 ویں سالگرہ اقوام متحدہ کو بہت مبارک ہو۔ ہمیں فخر ہے کہ ترک سفیر ولکن بوزکر اس وقت اقوام متحدہ کے صدراتی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

1945 میں عالمی ادارہ کی تشکیل کے بعد 24 اکتوبر کو دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔
ستمبر میں ولکن بوزکیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدارت سنبھالنے والے پہلے ترک ہیں اور وہ ایک سال تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔

Read Previous

اسلام اور مسلمانوں کے دفاع پر فلسطینی تنظیم کا صدر ایردوان کو خراج تحسین

Read Next

عرب تاجروں کا اسلام کی توہین پر فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ

Leave a Reply