اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے امیدوار سفیر اولارا اوتونو کی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کے لیے یوگنڈا سے امیدوار سفیر اولارا اوتونو نے اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں پاکستان کے
Read More
