صدر ایردوان کی ترک شمالی قبرص میں نئے تعمیر شدہ ایرجان ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت
صدر ایردوان نے ترک شمالی قبرص کے دارالحکومت میں ایرجان بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کر دیا۔ ایرجان ہوائی اڈے کو سب سے زیادہ مسافروں کی گنجائش والے ہوائی اڈے کا اعزاز حاصل ہے
Read More
