TurkiyaLogo-159

قطر:خاتون اول امینہ ایردوان کا اسلامی آرٹ میوزیم کا دورہ

خاتون اول امینہ ایردوان نے قطری دارالحکومت دوحہ میں اسلامی آرٹ کے میوزیم کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے اسلامی ثقافت سے جڑے نوادرات کا مشاہدہ کیا۔

 بعد ازاں خاتون اول امینہ ایردوان نے عثمانی تعمیر کی عکاسی کرتی مسجد کا بھی دورہ کیا۔

Alkhidmat

Read Previous

صدر ایردوان کا خلیجی دورہ ،ترک صدر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

Read Next

تنازعات سے متاثرہ سوڈان میں ترکیہ کی امداد

Leave a Reply