پاکستان اور بھارت کے نصف سفارتکار اپنے اپنے ممالک میں واپس بھیج دیئے گئے
پاکستان اور بھارت کے نصف سفارتکار اپنے اپنے ممالک میں واپس پہنچ چکے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے کے باعث ان ممالک نے سفارتی اسٹاف میں 50 فیصد کا فیصلہ کیا تھا۔
Read More
