پاکستان:ترکیہ اورشام میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
ترکیہ اورشام میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے پاکستانی عملے کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب وزیر اعظم ہاوس پاکستان میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں وزیر اعظم پاکستان سمیت دیگر
Read More