موسم سرما کے 1 ہزارخیمے اور کمبل لے کرخصوصی طیارہ ترکیہ کے شہر ادانا پہنچ گیا۔
اس سے قبل 21 ٹرکوں کا قافلہ 275 ٹن امدادی سامان لے کر ترکیہ پہنچا۔
ٹرکوں کا قافلہ 12ہزار خیمے لے کر ترکیہ پہنچا تھا۔