ترکیہ میں ہولناک زلزلہ،دوست ممالک کے تعزیتی پیغامات اور اظہارِ یکجہتی
آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے قہرامانماراش اور مجموعی طور پر 10 شہروں کو متاثر کرنے والے 7.4 کی شدت کے ہولناک زلزلے کے بعد صدر رجب طیب ایردوان کو تعزیتی پیغام بھیجا
Read More