TurkiyaLogo-159

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ لاہور کا زلزلہ زدگان سے تعزیت کا اظہار

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ لاہور کا زلزلہ زدگان سے تعزیت کا اظہار۔

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کااپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر کہنا تھا کہ ہم اپنے شہریوں پر خدا کی رحمت  کی خواہش کرتے ہیں جو زلزلے میں جاں بحق ہوئے ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ یہ زلزلہ ترکیہ کے شہر قہر مانمارش میں آیا جس نے زندگی کو درہم برہم کرکے رکھ دیا۔

ہم زلزلے سے متاثر ہونے والے تمام افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہیں۔

 

Alkhidmat

Read Previous

آذربائیجان اس مشکل وقت میں ترکیہ کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،آذربائیجانی صدر

Read Next

پاکستان کا ترکیہ میں زلزلے سے جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس

Leave a Reply