اسرائیل فلسطین کے مزید علاقوں پر قبضہ کرنے کے منصوبے سے پیچھے نہیں ہٹا، وزیر سیٹلمنٹ افیئرز
اسرائیل کے وزیر سیٹلمنٹ افیئرز تی زاچی ہینگبی نے کہا ہے کہ فلسطین کے شہر مغربی کنارے کے مزید علاقوں کو اسرائیلی عمل داری میں شامل کیا جائے گا۔ اسرائیلی نیوز چینل آئی 24 نیوز
Read More
