پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت بڑھانا اہم ترجیحات میں شامل ہے، پاکستانی سفیر قاسم محی الدین
آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دوطرفہ تجارت میں اضافے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور دونوں ممالک کی قیادت کے لیے تجارتی تعاون
Read More
