انسداد دہشت گردی، معیشت،دفاع اور دیگر شعبوں میں قازقستان کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ضروری ہے،صدر ایردوان
صدر ایردوان نے قازقستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی اور علاقائی ، عالمی مسائل اور غزہ پر اسرائیل کے مہینوں سے جاری حملوں اور خطے میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
Read More
