ترکیہ میں قومی خود مختاری اور بچوں کا دن منایا گیا۔
جس میں 29 ممالک کے تقریباً 500 بچوں نے شرکت کی۔ تقریب میں صدر ایردوان نے خصوصی طور پر شرکت کی اور فلسطینی بچوں کے اظہار محبت کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے تمام بچوں کے ساتھ ساتھ فلسطینی بچوں کی آنکھوں کو چومتا ہوں جو اس سال ہمارے مہمان خصوصی ہیں ۔
ترکیہ میں 23 اپریل کو قومی خود مختاری اور بچوں کا دن منایا جاتا ہے۔