ترکیہ اور برطانوی وزرائے دفاع کی انقرہ میں ملاقات، یوکرین جنگ اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے دارالحکومت انقرہ میں موجود برطانوی وزیر دفاع بین والیس سے ملاقات کی ہے۔ وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر دفاع آقار نے فوجی
Read More
