Turkiya-Logo-top
  1. Home
  2. ترکیہ

Tag: ترکیہ

ممالک کے تمام نسلی اور فرقہ وارانہ اختلافات کے باوجود مشکل وقت میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،صدر ایردوان

ممالک کے تمام نسلی اور فرقہ وارانہ اختلافات کے باوجود مشکل وقت میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،صدر ایردوان

صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم  ممالک کے تمام نسلی اور فرقہ وارانہ اختلافات کے باوجود مشکل وقت میں ان کے شانہ

Read More
ترک خواتین والی بال ٹیم نے یورپی چیمپین شپ جیت لی

ترک خواتین والی بال ٹیم نے یورپی چیمپین شپ جیت لی

خواتین کی قومی والی بال ٹیم یورپی چیمپیئن بن گئی۔ خواتین کی ترک والی بال ٹیم نے  سال 2023  CEV  یورپی چیمپیئن شپ کے فائنل میں سربیا کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے

Read More
ترکیہ اور روس تمام شعبوں میں کامیابی سے ترقی کر رہے ہیں،روسی صدر

ترکیہ اور روس تمام شعبوں میں کامیابی سے ترقی کر رہے ہیں،روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کامیابی سے جاری ہے۔ پیوٹن نے اپنے ترک ہم منصب صدر ایردوان کے ساتھ ساحلی شہر سوچی

Read More
بحیرہ اسود اناج معاہدے کا بحال ہونا ضروری ہے، صدر ایردوان

بحیرہ اسود اناج معاہدے کا بحال ہونا ضروری ہے، صدر ایردوان

صدر ایردوان کا کہنا ہے کہ بحیرہ اسود اناج معاہدے کو در پیش مسائل کو حل کرتے ہوئے  دوبارہ شروع کیا جانا چاہیے۔  صدر ایردوان نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ مشترکہ

Read More
قائد اعظم یونیورسٹی میں پاک ترک تعلقات پر سیمینار

قائد اعظم یونیورسٹی میں پاک ترک تعلقات پر سیمینار

قائد اعظم یونیورسٹی میں پاک ترک تعلقات پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سینیمار میں ترک سفیر ڈاکٹر مہمت پچاجی اور سربراہ ترک کلچرل خلیل طوقار نے خصوصی شرکت کی۔ سینیمار میں پاکستانی وزیر اور

Read More
ترکیہ اور روس کے صدور کی سوچی میں ملاقات

ترکیہ اور روس کے صدور کی سوچی میں ملاقات

صدر ایردوان اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن نے  روس کے ساحلی شہر سوچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں  صدر ایردوان موجودہ علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ پیوٹن کے ساتھ دو

Read More
زلزلے سےمتاثرہ اپنے شہریوں کو نہ تنہا چھوڑا ہے نہ کبھی چھوڑیں گے، صدر ایردوان

زلزلے سےمتاثرہ اپنے شہریوں کو نہ تنہا چھوڑا ہے نہ کبھی چھوڑیں گے، صدر ایردوان

ہاتے میں شہری تبدیلی کی سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ ہم ملبے تلے مرنے والے اپنے کسی شہری کو نہیں بھولے اور نہ بھولیں گے۔ ہم

Read More
پاک ترک معارف سکول نے قازقستان میں 11ویں انٹرنیشنل ینگ نیچرلسٹ ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی

پاک ترک معارف سکول نے قازقستان میں 11ویں انٹرنیشنل ینگ نیچرلسٹ ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی

پاک ترک معارف سکول کی دو ہونہار طالبات نور فاطمہ اور زیست فاطمہ نے قازقستان میں منعقدہ 11ویں انٹرنیشنل ینگ نیچرلسٹ ٹورنامنٹ میں شاندار تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ یہ شاندار کامیابی 9 ممالک کے

Read More
خاتون اول کی استنبول میں لیڈیز مینشن کی افتتاحی تقریب میں شرکت

خاتون اول کی استنبول میں لیڈیز مینشن کی افتتاحی تقریب میں شرکت

خاتون اول امینہ ایردوان نے استنبول میں لیڈیز مینشن کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ لیڈیز مینشن میں خواتین محفوظ اور آرام دہ ماحول میں اپنے بچوں کے ساتھ تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں

Read More
ترکیہ اور روس کے صدور سوچی میں ملاقات کریں گے

ترکیہ اور روس کے صدور سوچی میں ملاقات کریں گے

صدر ایردوان پیر کو روس کے شہر سوچی میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔ ترک کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے  کہ صدر ایردوان روسی صدر  کی دعوت پر سوچی کا ایک روزہ

Read More